حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی نے مذاکرات کے لیے طریقہ کار بتادیا ،دروازے کبھی بند نہیں کیے’ حافظ نعیم الرحمن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، حکمران اپنی عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں۔…