مرتضی وہاب

کراچی کے شہری تعصب اور تفریق نہیں شہر میں تعمیر و ترقی چاہتے ہیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری تعصب اور تفریق نہیں بلکہ شہر میں تعمیر و ترقی چاہتے ہیں۔شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ…