فارمی انڈے 7

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے 497روپے، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹ میں تعطیل کی وجہ سے طلب زیادہ ہونے کے باعث مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں