سعید غنی

سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی کر لو، صوبہ نہیں بنے گا،سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کر لو، سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا، سندھ میں صوبے کے لیے ایم کیو ایم…