ضیا الحسن لنجار

انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے لیے سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے مزید منصوبے شروع کرے گی،ضیا لنجار

نواب شاہ(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے…