محمد جاوید قصوری

وزیر داخلہ کا” سسٹم کولیپس” ہونے کا اعتراف ، ناکام حکمرانی کا ثبوت ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے موجودہ نظام کے ”سسٹم کولیپس”سے متعلق بیانات اس حقیقت کا واضح ثبوت ہیں کہ ملک کا فرسودہ نظام…