بیرسٹر سیف

محسن نقوی کا بیان حکومتی کارکردگی کیخلاف جامع چارج شیٹ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) سابق مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا سسٹم فیل ہونے کا بیان وفاقی حکومت کی ناکامی کا کھلا اعتراف ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا…