چوہدری شجاعت حسین

پاکستان ،چین کے مابین گہری دوستی اور مضبوط معاشی تعاون موجود ہے’چوہدری شجاعت حسین

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ وسابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین گہری دوستی اور مضبوط معاشی تعاون موجود ہے،چین پاکستان کا ایسا مخلص اور آزمودہ دوست…