بیرسٹر گوہر

نورین نیازی نے جو کچھ بولا یہ انکا ذاتی خیال ہے، پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نورین نیازی نے جو کچھ کہا وہ ان کی ذاتی رائے ہے، یہ پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…