مریم نواز شریف

ٹیکنالوجی سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورلڈ یوتھ سکلز ڈے پرخصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سے مستفید نوجوان ہی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے…