حلیم عادل شیخ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اور عوامی مینڈیٹ کے منافی ہے،مسائل کا حل محاذ آرائی نہیں مذاکرات ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام غیر جمہوری اور صوبے کے عوام کے آئینی و قانونی مینڈیٹ کے…