مریم نوازشریف

الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔ مریم نواز نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع…