سلمان اکرم راجہ

بانی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس پر بات نہیں کریں گے، سلمان اکرم

سانگھڑ(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی رائے لیے بغیر انتظامی یونٹس کے عمل میں شامل نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی…