محمد جاوید قصوری

3ستمبر کو ملک گیر ہڑتال، حکمرانوں کے لئے نوشتہ دیوار ہوگی’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مہنگائی، بھاری ٹیکسوں اور مسلسل بڑھتے ہوئے بجلی و پٹرول کے اخراجات کے بوجھ تلے دبا دیا ہے، اب وقت آ…