محمد جاوید قصوری

3ستمبر کو ملک گیر کامیاب ہڑتال، ہر مارکیٹ،بازاربند ہوگا ‘ جماعت اسلامی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا کہ مہنگائی اور ٹیکسوں کے مسلسل بوجھ نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، عوام پہلے ہی معاشی مشکلات کا شکار ہیں، ایسے میں بجلی،…