خالد مقبول صدیقی

سیرت طیبہ انسانیت کے حقوق اور توازن کا جامع منشور ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیرت طیبہ محض ایک مذہبی تاریخ نہیں بلکہ انسانیت اور پوری کائنات…