انوار الحق کاکڑ

بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں،سینیٹر انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ…