سلمان اکرم راجہ

5 اگست کو ملک گیر یومِ سیاہ اور پرامن احتجاج کیا جائے گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر 5 اگست کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منایا جائے…