ٹرمپ 15

میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کو شدید مہنگائی کا سامنا ہے اور ایرانی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک چارٹ بھی شیئر کیا، جس میں ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں گراوٹ دکھائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں