قمر زمان کائرہ

آزاد کشمیر الیکشن،لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے،قمر زمان کائرہ

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، تاہم پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر…