عظمی بخاری

عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے،عظمی بخاری

کمالیہ( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی نواحی قصبہ خورشید آباد آمد سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات بعد ازا ں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد پیٹرولیم…