گورنر سندھ

روایتی تعلیم کے ساتھ ٹیکنیکل، ووکیشنل اور ڈیجیٹل مہارتوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے “نوجوانوں کے ہنر کے عالمی دن” کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرکے ہی پاکستان کو معاشی استحکام کی راہ…