بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ بوستان پولیس اسٹیشن کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کیا تاہم پولیس اہلکاروں نے بہادری سے مقابلہ…