اویس قادر شاہ

جمہوریت کی حقیقی طاقت عوام کے اعتماد اور شمولیت میں ہے، اویس قادر شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت عوامی مسائل کے حل اور دیرینہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے، مضبوط جمہوری ادارے ہی پْرامن، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہیں۔جمہوریت کے…