انعامی پرائز بانڈز 7

200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( منگل)15ستمبر کو ہو گی ۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ یہ سال رواں 2026 کی 21 ویں قرعہ اندازی ہوگی ـ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں