علیمہ خان

وقت بدلے گا، انکو نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے آئین کے ساتھ غداری کی،علیمہ خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بہت لوگ خواہشمند ہیں کہ بانی جیل سے نہ نکلیں،وقت بدلے گا، انکو نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے آئین کے ساتھ غداری کی۔انسداد دہشت گردی…