مولانا فضل الرحمان

آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے، نئے صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے جب کہ پاکستان کے آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔…