سردار سلیم حیدر خان

عوام کو بنیادی اور طبی سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیحات ہیں’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی اور طبی سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کی ترجیحات ہیں، ڈائیلا سز سنٹر کے قیام سے مقامی سطح پر لوگوں کو علاج کی سہولت…