عظمیٰ بخاری

راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو وزیر اعلیٰ پنجاب خود مانیٹر کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود مانیٹر کر رہی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریسکیو، واسا، پیرا…