مفتاح اسماعیل

چینی کی درآمد و برآمد کا نقصان پاکستانیوں کو بھرنا پڑ رہا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت کی شوگر پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد اور برآمد سے ہونے والا سارا نقصان پاکستانی عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔…