بیرسٹر گوہر

عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد()چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے، میری درخواست ہے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے آرڈر پرعملدرآمد ہونے دیا جائے۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر…