جیرڈ کشنر 13

امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے، جیرڈ کشنر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی صدر کے ایلچی جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات سنجیدہ اور وسیع پیمانے پر جاری ہیں۔

امریکی صدر کے ایلچی جیرڈ کشنر کا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ فریقین ابھی تک کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے، امریکا اور ایرانی حکومت کے مختلف اداروں کے درمیان مذاکرات شاید پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔

جیرڈ کشنر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں جانب ابھی تک کسی اتفاق رائے یا مفاہمت تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں