سعدیہ جاوید

کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو دوبارہ تقسیم اور لسانی سیاست کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، تاہم کراچی کے عوام اب کسی سیاسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں…