مصطفیٰ کمال

رانا ثناء اللّٰہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا، نئے صوبوں سے متعلق ترمیم آجائے گی، مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئررہنما سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم اچانک سامنے آسکتی ہے اور رانا ثناء اللّٰہ کو اس کا پتہ بھی نہیں…