بیرسٹر گوہر

میڈیا سے معلوم ہوا بانی کو گزشتہ رات آنکھ کے انجکشن کیلئے پمز منتقل کیا گیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ میڈیا سے معلوم ہوا کہ بانی کو گزشتہ رات آنکھ کے انجیکشن کے لیے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…