عظمی بخاری

مودی دور حاضر کا ہٹلر اور موسولینی کا مکسچر ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہدِ آزادی کی تحریک کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔…