مراد علی شاہ

پھیپھڑوں کے سرطان سے بچاؤ کے لیے بروقت تشخیص ناگزیر، تمباکو نوشی سے مکمل اجتناب کیا جائے، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پھیپھڑوں کے سرطان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پھیپھڑوں کا سرطان دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں شامل ہے،…