شیری رحمان

ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان نے…