محمد جاوید قصوری

حکومت کی پیٹرول پالیسی اور مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا ‘ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہوشربا اضافہ، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور عوام کو درپیش سنگین مسائل کے خلاف جماعت اسلامی…