مولانا فضل الرحمان

عوامی حقوق، آئین کی بالادستی، قومی خودمختاری اور اسلامی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا’ مولانا فضل الرحمن

قصور( رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک آزاد، خودمختار، اسلامی، جمہوری، خوشحال اور باوقار ریاست بنانا جمعیت علمائے اسلام کی جدوجہد کا بنیادی مقصد ہے،عوام کے آئینی، جمہوری، معاشی…