لنزے گراہم 7

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لنزے گراہم اچانک ہونے والی بیماری کے باعث ہفتے کی شام انتقال کر گئے۔جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم اسرائیل کے حامی تھے، انہوں نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا دفاع کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں