ملک محمد احمد خان

عوام کی خدمت اور جدید سہولیات کی فراہمی ہماری سیاست کا محور ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان

خالق نگر(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے گزشتہ روز نشتر کالونی بلال پارک کا دورہ کیا اور وہاں منعقدہ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خصوصی خطاب کیا۔ بلال پارک آمد پر اہل علاقہ، معززین اور…