فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

پشاور/اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر انکے لیئے مغفرت ،…