مراد علی شاہ

قانون کو اہمیت دینے والے ملک ترقی کی دوڑ میں کبھی پیچھے نہیں رہتے: مراد علی شاہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جیل اصلاحات سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…