شرجیل انعام میمن

میرپورخاص میں آج پنک سکوٹیز تقسیم کی جائیں گی، شرجیل میمن

میرپورخاص(رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص میں آج(ہفتہ)5 ستمبر کو خواتین میں پنک سکوٹیز تقسیم کی جائیں گی۔سندھ میں خواتین کو سفری سہولیات کی فراہمی اور انہیں خودمختار بنانے کے اقدامات…