حمزہ شہباز کھوکھر

پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے سینئر ممبر حمزہ شہباز کھوکھر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،حمزہ شہباز کھوکھر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے سینئر ممبر حمزہ شہباز کھوکھر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، سڑکوں، ٹرانسپورٹ، تعلیم، صحت اور دیگر…