محمد جاوید قصوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کا نتیجہ ہے،جاوید قصوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی خوش آئند اقدام ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی…