مریم نواز شریف

پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، مریم نواز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب آج گورننس اور ترقی میں آگے ہے، پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس افسران…