ذوالفقار علی شاہ

کے ایم سی کے میونسپل کمشنر قانون کی عملداری کروانے میں ناکام ہوگئے ہیں،سید ذوالفقار شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سجن یونین سی بی اے کے مرکزی صدر سید ذوالفقارشاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی میں نہ تو مروجہ قوانین کی پاسداری کی جارہی ہے اور نہ ہی عدالتی فیصلوں پر عمل کیا جارہا…