یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ نومبر 28, 2022November 28, 2022 فیس بک ٹویٹر گوگل پلس بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ Related